کراچی سے اسلام آباد کی فلائٹ میں مسافرکی پارلیمنٹ ہائوس پرکریش کی دعا

یہ چائے پینے والے بھائی جان کراچی سے اسلام آباد کی فلائٹ سے آرھے تھے اور اس جہاز میں 20 کے قریب پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے ممبران قومی اسمبلی سوار تھے .انہوں نے اس جہاز کے جس میں یہ خود سوار ھیں اسکی پارلیمنٹ ھاؤس پر گرنے کی دعا فرمائی ھے.اندازہ کرلیں کہ قوم اس اشرافیہ سے کتنی تنگ ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں