کنزرویٹو ممبر پارلیمنٹ کےامیدوارمحمداسحاق نے ٹم اقبال کو برامپٹن چنگواکپسی پارک کا کنزرویٹو امیدوار بننے پر دلی مبارکباددی ہے. یہ دونوں امیدوارممبرپارلیمنٹ کےمنتخب امیدوارہیں.محمداسحاق کاکہنا تھادوستوں آپ کی بروقت مدد کا بہت بہت شکریہ، آپ کی مدد کے بغیر یہ یقینی طور پر ممکن نہیں تھا۔
مسی ساگا سینٹر میں آپ کا اگلا کنزرویٹو ممبر پارلیمنٹ بننے کے لیے امیدوار ہوں۔ جسٹن ٹروڈوکی پالیسیوں سے ملک تقریباً ٹوٹ گیا۔ زندگی گزارنے کے اخراجات اور مہنگائی قابو سے باہر ہے، ٹیکس بڑھتے رہتے ہیں جب کہ حکومتی اخراجات بے قابو ہو چکے ہیں۔