کولمبو (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئےکولمبو پہنچ گئی ہے۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان وارم اپ میچ 4 فروری کو کھیلا جائے گا جبکہ میگا ایونٹ میں پاکستان کا پہلا میچ 7 فروری کو نیدرلینڈز کے خلاف ہوگا۔ حکومت پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان 15 فروری کو بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گا۔

