ہائی کمشنر محمد سلیم کی وزیر برائے امیگریشن، پناہ گزین اور شہریت کینیڈا سے ملاقات

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)کینیڈامیں پاکستان کےہائی کمشنر محمد سلیم نے اوٹاوا میں ایم پی لینا میٹلج دیاب، وزیر برائے امیگریشن، پناہ گزین اور شہریت کینیڈا (IRCC) سے ملاقات کی۔

اس موقع پرہائی کمشنر پاکستان نے کینیڈا میں پاکستانی ڈائاسپورا کی معاشرتی و اقتصادی ترقی میں نمایاں خدمات کو سراہا اور عوامی سطح پر تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئےخیالات کا تبادلہ کیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں