ہسپانوی فضائیہ کا F-18 لڑاکا طیارہ تیروئیل کے علاقہ میں میں گر کر تباہ

ہسپانوی فضائیہ کا ایک F-18 لڑاکا طیارہ تیروئیل کے علاقہ میں میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ہسپانوی فوج کا لڑاکا طیارہ جمعہ کی دوپہر کو ٹیروئل کے قصبے پیرالیجوس میں گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں پائلٹ باہر نہ نکل سکا اور طیارہ حادثہ میں ہلاک ہوگیا حادثے کے نتیجے میں جنگل میں آگ لگ گئی۔ فوج کے ذرائع کے مطابق طیارے میں کوئی ہتھیار نہیں تھا۔ہسپانوی فضائیہ نے جاں بحق ہونے والے پائیلٹ کے اہلخانہ اورعزیزواقارب سے افسوس کا اظہار کیاہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں