یورو کپ فٹبال: ہنگری نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دیدی

یورو کپ فٹبال کے گروپ اے کے میچز میں ہنگری نے اسکاٹ لینڈ کو ایک صفر سے ہرا دیا۔جرمنی اور سوئٹزر لینڈ کا میچ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔گروپ اے سے جرمنی اور سوئٹزر لینڈ نے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں