آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ رضائے الہیٰ سے وفات پا گئیں

راولپنڈی(نامہ نگار) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ، ماجدہ رضائے الہیٰ سےانتقال کر گئیں ہیں۔خاندان نے ان کیلئےدعاؤں کی درخواست کی ہے.انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائےآمین. مرحومہ نے سوگوار ان میں شوہرسید سرور منیر اور تین بیٹوں، جنرل عاصم منیر، سید قاسم منیر، اور سید ہاشم منیر کو چھوڑ اہے۔

جنرل عاصم منیر کا تعلق ایک پنجابی خاندان سے ہے جو جالندھر موجودہ بھارت سے تقسیم ہند کے دوران ہجرت کرکے پاکستان آیاتھا.آرمی چیف کے والدین ابتدا میں ٹوبہ ٹیک سنگھ میں آباد ہوئے اس کے بعد انہوں نے اپنی رہائش ڈھیری حسن آباد، راولپنڈی منتقل کرلی۔

اپنا تبصرہ لکھیں