پاکستان ساؤتھ آفریقہ ٹی ٹونٹی سیریز میں آف سپنر عثمان طارق نے اہنا ٹی ٹونٹی ڈیبیو کیا۔ عثمان طارق ساؤتھ آفریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں ڈیبیو کررہے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی نے عثمان طارق کو ڈیبیو کیپ دی۔ ساتھی کھلاڑیوں اور سپورٹ سٹاف نے عثمان طارق کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

