ابو ظہبی:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کے مابین ملاقات شروع.ملاقات میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین مختلف شعبوں بالخصوص تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے گفتگو ہوگی. ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین باہمی دلچسپی اور علاقائی امور پر بھی گفتگو ہوگی.
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days