اسکاربورو سینٹر-ڈان ویلی ایسٹ میں ایڈوانس پولنگ کا آغاز ہو چکا ہے:سلمی زاہد

اونٹاریو(اشرف خان لودھی سے)مارک کارنی کی ٹیم میں اسکاربورو سینٹر-ڈان ویلی ایسٹ کیلئے کینیڈا کی لبرل پارٹی کی امیدوارسلمی زاہدنے اپنی انتخابی مہم کے دوران ووٹرزکومخاطب کرتے ہوئے کہا اسکاربورو سینٹر-ڈان ویلی ایسٹ میں ایڈوانس پولنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔آپ جمعہ، ہفتہ، اتوار یا پیر کو صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک ووٹ دے سکتے ہیں۔
ووٹنگ کی معلومات کیلئے www.how2vote.ca پر جائیں۔کسی سوال کا جواب چاہیے؟ یا آپ کو سواری کی ضرورت ہے؟ آپ ہمیں 4150-479-416 یا info@salmazahid.ca پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

سلمی زاہدنےاسکاربورو سینٹر-ڈان ویلی ایسٹ میں اس ہفتے میں ایسٹر منانے والوں کو خوشی کی ایسٹر کی مبارکباد بھی دی ہے۔اللہ سے دعا ہے کہ یہ مقدس وقت آپ کو آپ کے ایمان اور خاندان کے قریب لے آئے۔

اپنا تبصرہ لکھیں