اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے بھارت کو جنگ کا مورد الزام ٹھہرا دیا

نیویارک(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر کے بعد اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے بھی بھارت کو جنگ کا مورد الزام ٹھہرا دیا۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بھارت اور پاکستان سے فوجی تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ بھارت نے پاکستان پر پانچ جگہوں پر میزائل داغے ہیں، پاکستان کی طرف سے جوابی کارروائی میں 3 بھارتی جنگی طیارے مار گرائے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں