الیکشن ایکٹ ترمیمی بل وفاقی کابینہ میں زیر بحث نہیں آیا، حکومتی ترجمان

حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل وفاقی کابینہ میں زیر بحث نہیں آیا ہے۔

حکومتی ترجمان کے بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اسمبلی میں بھیجنے کی جزوی منظوری کی خبر گمراہ کن ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ بل ایک پرائیویٹ ممبر نے قومی اسمبلی میں پیش کیا ہے۔ کابینہ کی جانب سے ترمیمی بل کے اسمبلی میں بھیجنے کی منظوری کی خبر غلط ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں