لاہور(نمائندہ خصوصی)الیکٹرانک میڈیا کلب کی نو منتخب عہدے داروں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا .حلف صوبائی وزیر اطلاعت و نشریات و ثقافت عظمی بخاری نے لیا .حلف برداری کی تقریب میں ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشن پنجاب غلام صغیر شاہد سمیت اعلی افسران نے شرکت کی. الیکٹرانک میڈیا کلب کہ حلف اٹھانے والوں میں چیئرمین ندیم خان سمیت دیگر شامل تھے.

