امریکہ: بیلنر پرسن Billion Man کی تلاش،1.3 بلین ڈالرکی انعامی رقم کس کی

امریکہ میں بیلنر پرسن Billion Man کی تلاش ، امریکہ کی ریاست نیو جرسی میں 1.3 بلین ڈالر میگا ملینرز جیک پاٹ جتنے والے خوش قسمت شخص کی امریکہ بھر کے طول و عرض میں تلاش جاری ہے.چھ ماہ قبل 1.3 بلین ڈالر کا جیک پاٹ لاٹری نمبر نکلا تھا ۔امریکی ریاست نیو جرسی میں چھ ماہ قبل میگا جیک پاٹ لاٹری ٹکٹ نمبر کا اعلان ہوا تھا ، اتنا وقت گزر جانے کے باوجود ابھی تک یہ لاٹری جیتنے والا دعویٰ دار خوش قسمت ٹکٹ کیش کروانے نہیں آیا ۔نیو جرسی قانون کے مطابق اس خوش قسمت شخص کے پاس ایک سال کا وقت تھا ۔چھ ماہ گزر گئے لیکن کوئی دعویٰ دار نہ ملا ، نیو جرسی لاٹری ٹکٹ انتظامیہ نے امریکہ بھر اشتہارات جاری کئے ہیں کہ اب اس شخص کے پاس صرف چھ ماہ باقی بچے ہیں ، یہ وقت 26 مارچ , 2025 کو ختم ہو جائے گا ۔ اس کے بعد یہ رقم اسٹیٹ کی ملکیت تصور کی جائے گی ۔ہزاروں افراد اپنے سالوں پرانے ٹکٹ لئے شاپس پر قطاروں کھڑے نمبر چیک کرنے میں مصروف ہیں.دیکھیں قسمت کا ہمہ کس کے سر بیٹھے گا ۔کون بنے گا بلینرز ۔

اپنا تبصرہ لکھیں