ہوسٹن ٹیکساس میں ورلڈ کپ ٹی ٹوئینٹی کرکٹ 2024 میں ہونے والے پہلے میچ میں امریکی کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو پانچ وکٹ سے ہرا دیا ۔
بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کی ۔ اور چھ وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنائے ۔
امریکہ نے یہ ہدف 19.3 اوورز میں پانچ وکٹوں پر 156 رنز بنا کر پورا کر دیا ۔ امریکہ میں ہونے والے ورلڈ -کپ ٹی ٹوئینٹی کرکٹ 2024 میں پہلے ہی میچ میں امریکی کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ۔یہ تین میچوں کی سیریز ہے ، بنگلہ دیش اور امریکہ کے درمیان ۔
دوسرا میچ مئی 23 کو کھیلا جائے گا ، اور آخری میچ اس سیریز کا ہوسٹن ہی میں مئی 25 کو کھیلا جائے گا ۔