امریکی انتخابات: ریاست کینٹکی کے آئین سے لفظ ’احمق‘ ہٹانے پر ووٹنگ بھی ہوگی

امریکی انتخابات میں ریاست کینٹکی کے آئین سے لفظ ’احمق‘ ہٹانے پر ووٹنگ بھی ہوگی۔ 5 نومبر کو امریکی عوام ریاستوں کے آئین میں ترامیم پر بھی ووٹنگ کریں گے۔

ریاست کینٹکی میں عوام ریاستی آئین سے احمق کا لفظ ہٹانے پر ووٹنگ کریں گے۔ ریاستی آئین میں احمق لفظ میں تبدیلی کے حامیوں کا ماننا ہے یہ لفظ پرانا اور توہین آمیز ہے۔

مریکا میں مرکزی آئین کے علاوہ 50 ریاستوں کے اپنے اپنے ریاستی آئین بھی ہیں۔ ریاستی آئین میں تبدیلی کیلئے تین چوتھائی اکثریت اور عوامی ووٹ ضروری ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں