امریکی ڈسٹرکٹ جج نے ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات کیس کی رپورٹ جاری کرنے سے روک دیا

امریکی ڈسٹرکٹ جج نے محکمہ انصاف کو ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات کیس کی رپورٹ جاری کرنے سے روک دیا.سپیشل پراسیکیوٹر جیک اسمتھ نے ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات کیس کی رپورٹ جاری کرنے کا عندیہ دیا تھا.

‎مذکورہ رپورٹ ٹرمپ کے خلاف 2020 کے انتخابات کو ناکام بنانے کیلئے خفیہ دستاویزات کے استعمال سے متعلق تحقیقات پر مشتمل ہے۔ فیصلہ ٹرمپ کے عہد صدارت میں تعینات کئے گئے جج کینن نے ٹرمپ کے دو ساتھی ملزمان کی درخواست پر جاری کیا.

اپنا تبصرہ لکھیں