اوباما نے صدر بائیڈن کے صدارتی دوڑ سے دستبرار ہونے کی تعریف کردی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ انٹرنیشنل جولائ 22, 2024July 22, 2024 0 تبصرے سابق امریکی صدر بارک اوباما نے صدر بائیڈن کے صدارتی دوڑ سے دستبرار ہونے کے فیصلے کی تعریف کی اور کہا صورتحال آگےمزیدخراب ہوسکتی ہے۔