اولمپکس گیمز میں شرکت کی ہیٹ ٹرک کے لئے آسٹریلین ہاکی ٹیم کے کھلاڑی میٹ ڈاسن نے اپنی انگلی کا کچھ حصہ کٹوادیا،دو ہفتے قبل پرتھ میں ٹیم کی ٹریننگ کے دوران میٹ ڈاسن کے دائیں ہاتھ کی انگلی بری طرح ٹوٹ گئی تھی اور انھیں بتایا گیا کہ سرجری سے صحت یاب ہونے میں مہینوں لگ سکتے ہیں جس پر30سالہ کھلاڑی نے اپنے معالج کے مشورے سےاپنی انگلی کی پور کٹوا دی جس نے ان کے ساتھیوں سمیت کوچ کو چونکا دیا ہے۔
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days