ایشین انڈر۔18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

ایشین انڈر۔18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔پاکستان نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بھارت کو 0-3 سے آؤٹ کلاس کردیا۔بھارتی کھلاڑی دوسرے سیٹ کے علاوہ کسی بھی موقع پر پاکستان ٹیم کے سامنے جم کر نہ کھیل سکے۔ پاکستان کی کامیابی کا اسکور 20-25، 27-29 اور 15-25 رہا۔پاکستان ٹیم ایونٹ میں کل کویت سے مقابلہ کرے گی۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔

اپنا تبصرہ لکھیں