بانی PTI عمران خان کی بریت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بریت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی.احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔گزشتہ سماعت پر ریفرنس کے آخری گواہ میاں عمر ندیم پر جرح نہ ہوسکی۔رپورٹس کے مطابق دونوں ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا، لیکن ان کے وکلا عدالت نہیں آئے۔

اپنا تبصرہ لکھیں