باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے آخری دن میلبرن کرکٹ گرائونڈ پر 74,362 شائقین کی شرکت کی۔مجموعی حاضری 373,691، جو آسٹریلیا میں کسی بھی ٹیسٹ میچ کیلئےسب سے زیادہ ہے۔1937 میں انگلینڈ کے خلاف 350,534 شائقین کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
جوئل موریسن کے مطابق”شائقین کی بے مثال حمایت نے ہمیں حیران کر دیا۔””کرکٹ کمیونٹیز کو اکٹھا کرنے کی طاقت رکھتی ہے۔”
ایلن بارڈرنے کہاگواسکر ٹرافی کے میچز میں شاندار حاضری نے کرکٹ کی مقبولیت کو ثابت کیا۔کرکٹ آسٹریلیا کےترجمان کے مطابق”آسٹریلوی کرکٹ شائقین کی حمایت کے لیے شکر گزار ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا نے ایم سی سی اور وکٹورین حکومت کے ساتھ شراکت داری کو سراہا۔

