باکسنگ ڈے پر ڈکسی الیکٹرانکس اینڈ اپلائنسز کی زبردست لوٹ سیل

ٹورنٹو(عرفان ملک سے)باکسنگ ڈے پر ڈکسی الیکٹرانکس اینڈ اپلائنسز کی زبردست لوٹ سیل لگ گئی ہے .پہلے آیئں اور لوٹ سیل کا فائدہ پہلے اٹھائیں کہیں دیر نہ ہوجائے یہ کہناتھا ڈکسی الیکٹرانکس اینڈ اپلائنسزکے روح رواں سلیم چودھری کا.

سیمسنگ، سونی، اور LG کے OLED اور QLED ٹی وی کے علاوہ لانڈری کیلئے جدید واشنگ مشینوں کی وسیع رینج بھی اس سیل کاحصہ ہے.اس کے علاوہ ریفریجریٹرجن کی قیمت عام دنوں میں 4000 کینیڈین ڈالرتک ہے وہ اب صرف 2400 کینیڈین ڈالر بغیرکسی ٹیکس میں دستیاب ہیں.


انہوں نے جنگ نیوزکینیڈاکے خصوصی نمائندہ سے گفتگوکرتے ہوئے بتایاکہ اس بار بھی ہرسال کی طرح باکسنگ ڈے پر ڈکسی الیکٹرانکس اینڈ اپلائنسزپر 80فیصد تک رعایت کااعلان کیاگیاہے.اس رعایت کالطف حکومت کی طرف سے ٹیکس کے خاتمہ کی وجہ سے دوبالا ہوگیا ہے.

سیمسنگ، سونی، اور LG کے OLED اور QLED ٹی وی پر زبردست رعایتوں کا فائدہ اٹھائیں. ڈکسی الیکٹرانکس اینڈ اپلائنسز کی ٹیم ایک مضبوط پیشکش کے ساتھ میدان میں موجود ہے۔ سیل کے دوران سیمسنگ، سونی، اور LG کے OLED اور QLED ٹی وی پر80فیصد تک زبردست رعایتوں کا فائدہ اٹھائیں۔بہترین بچت کے ساتھ معیاری پراڈکٹس خریدیں۔

ڈکسی الیکٹرانکس اینڈ اپلائنسز پر زبردست آفرز پیش کیے جا رہے ہیں۔5120 ڈکسی روڈ، مسی ساگا میں سیمسنگ، LG، اور سونی کے OLED اور QLED ٹی وی پر خصوصی رعایت میں دستیاب ہیں۔ مزید برآں، ریفریجریٹرز، واشرز، اور ڈرائیرز جیسے اپلائنسز پر بھی بچت کے مواقع موجود ہیں۔واضح تفصیلات یا کسی خاص پراڈکٹ کی معلومات کیلئے ان کی ویب سائٹ وزٹ کریں یا براہ راست اسٹور ڈکسی الیکٹرانکس اینڈ اپلائنسزسے رابطہ کریں۔

اپنا تبصرہ لکھیں