برلن (شوکت گورایہ )گزشتہ روز فلسطین کے حق میں نکالے جانے والی ریلی پر بوتلوں سے حملہ کیا گیا .
برلن پولیس کے مطابق حملہ فلسطین مخالف گروپ کی طرف سے کیا گیا.اس حملے سے ایک عورت اور ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں.پولیس نے حملہ کرنے والوں کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں .