بنگلہ دیشی بلے بازتنزید سنگین انجری سے بچ گئے

کنگسٹن : ورلڈکپ میں بنگلہ دیشی بیٹر تنزید حسین سنگین انجری سے بال بال بچ گئے۔ اننگز کے تیسرے اوور میں نیدرلینڈ کے بولر ویوین کنگما کی تیز اٹھتی ہوئی ڈیلیوری وہ سمجھ نہ سکی اور گیند ان کے ہیلمٹ کی جالی میں پھنس گئی۔ خوش قسمتی سے انہیں کوئی چوٹ نہیں آئی۔

اپنا تبصرہ لکھیں