بھارت نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو سپر اوور میں شکست دے دی

بھارت نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو سپر اوور میں شکست دے دی۔

سپر اوور میں بھارت نے 3 رنز کا ہدف پہلی گیند پر ہی حاصل کرلیا۔

اس سے قبل سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنائے۔

ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم بھی 8 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز ہی بناسکی۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز 0-3 سے بھارت کے نام رہی۔

اپنا تبصرہ لکھیں