جارجیا کے ہائی اسکول میں فائرنگ سے کم از کم 4 افراد ہلاک، 30 زخمی

جارجیا کے ہائی اسکول میں فائرنگ سے کم از کم 4 افراد ہلاک، 30 زخمی ہو گئے۔پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا.ایک مشتبہ شخص، جو طالب علم کی عمر کا ہے، حراست میں لے لیا گیا ہے.ذرائع کےمطابق یہ واضح نہیں ہے کہ آیا وہ شخص واقعتاً اسکول میں آیا تھا.کچھ شدید زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریع اسپتال پہنچایا گیا ہے.مزید ہیلی کاپٹر اسٹینڈ بائی کردیے گئے ہیں.

اپنا تبصرہ لکھیں