جرمنی اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہے۔ درجہ حرارت منفی 5 تک ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے زمین پر کورے کی تہہ جم چکی ہے جبکہ جھیل کا پانی مکمل طور پر منجمد ہو چکا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی لہرآئندہ دنوں میں جاری رہے گی.کم سے کم درجہ حرارت منفی5 اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 2تک رہنے کاامکان ہے.
سردی کی شدت سے کارہبارزندگی بری طرح متاثرہواہے.لوگ گھروں میں محصورہوکررہ گئے ہیں.تفریح گاہوں اور پارک خالی نظرآرہے ہیں.کوراپڑنے جھیل جم گئی ہے.

