جنوبی کوریا :قمری سال کا15واں دن سال کا پہلا پورا چاند کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے

جنوبی کوریا قمری سال کے 15واں دن سال،کا پہلا پورا چاند کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔

آئے بغض انا حسد نفرتوں کو بھی جلادے اور چاند کی طرح روشن زندگی گزارے۔

اس دن کی اہمیت اتنی ہی ہے جتنی قمری سال کے پہلے دن کی ہوتی ہے۔پورے چاند کی تقریب کو کوریا بھر منایا جاتا ہے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں سبز لکڑیوں،کا اکھٹا کر کے مختلف قسم کی تحریروں کے ساتھ آگ جلائی جاتی ہے۔اس تہوار میں،سیاسی،سماجی،وسرکاری اداروں،کے آفیسران،سٹی میئر ممبر پارلیمنٹ سمیت عوام کی بڑی تعداد شریک ہوتی ہے۔

کورین معاشرے میں نئے قمری سال کا یہ پورے چاند کا دن کورین معاشرے میں بڑی اہمیت رکھتا ہے۔جنوبی کوریا کے شمالی علاقوں میں اس تہوار کو چھٹی کے ساتھ منایا جاتا تھا۔وسطی اور جنوب میں اس کو چھٹی کے بغیر منایا،جاتا ہے۔اس تہوار کو چین، جاپان اور جنوبی کوریا میں منایاجاتا ہے۔چین میں کوریا جاپان کی نسبت زیادہ تعطیلات ہوتی ہیں۔زمانہ،قدیم میں اس دن کو،شام،کے بعد سے منانے کی رسم ہے اسلئےکوریا بھر میں،اس رسم کو منانے کیلئےشام کوسورج غروب ہونے کا انتظار کیا جاتا ہے ۔

یہ رسم،150سو سال پرانی ہے اس دن لوگ پورے گھر میں چراغ جلاتے رات بھر جاگتے اور یہ رسم اج بھی جدید دور میں قائم و دائم ہے۔اس رسم،کو مختلف صوبوں میں مختلف انداز سے بھی منایا جاتا ہے ایک صوبے چھلانم دو میں لوگ گھروں کو روشن کرتے ہے اور جولوگ کشتیاں چلاتے ہے وہ اپنی کشتیوں،میں14وایں کی شب کو چراغ کرتے ہے۔جب کے کھیونگی دو صوبہ میں 14وایں کی پوری رات جاگ کر گزارنے کا رواج ہے۔اور صوبہ کھینگ بک میں لوگ بڑے پیمانے پر تقریبات منعقد کرتے ہے۔

اس دن قدیم کورین دن بھر کچھ نہیں کھاتے تھے شام،کو چاول پرانی سبزیاں،قدیم اچار۔شراب پیتے اور رسمی،تقریبات سرانجام دیتے ہے۔زمانہ،قدیم میں،کورین اس شام کو مختلف کھیلوں،مہمانوں،کا،کھانا،کھلانے ایک دوسرے کو نقدی دینے روشنیون،کا بھرپور اہتمام اور سانپوں،کی لڑائی بھی کروآئی جاتی تھی ۔آج کے جدید دور میں،سارا کچھ تبدیل ہورہا ہے .آج لکڑیوں،کا اکٹھا کرکے اگ لگائی جاتی ہے اور اس میں مختلف بینروں،پر تحریرں،لکھ،کر جلائی جاتی ہے جس پر ملک،کی بہتری کیلئےکلمات درج درج ہوتے ہے ۔

میوزک،کنسڑٹ میں راویتی کورین لباس پہن کر رقص و سرور کی دھنیں،گنگنائی جاتی ہے .لوگ اس دن گرم جوشی سے ایک دوسرے کے گلے ملتے ہے نیک خواھشات کے ساتھ کورین قدیم راویتی ڈشز کو ایک ساتھ مل جل کھاتے ہے اور ایک دوسرے کیلئےکامیابی صحت مند زندگی اور ترقی کیلئےخصوصی،پیغامات دیتے ہے .کورین جو ایک دوسرے جو خوبصورت دعائیہ محبت بھرے پیغام دیتے ہے وہ یہ ہے۔

سال بھر صحت اور خوشی کی خواہش کرنے کا ایک معنی خیز دن ہے صحت والی لمبی زندگی جیو۔

جس طرح پورا چاند پوری دنیا کو روشن کرتا ہے، اسی طرح میں امید کرتا ہوں کہ ہمارا معاشرہ ایک دوسرے کو سمجھے گا، ہم آہنگی کے ساتھ زندگی گزارے گا، اور ایک گرم اور روشن مستقبل کی طرف آگے بڑھے گا۔ حسد کو توڑنے کا دن، سال بھر صحت مند رہنے کا عہد کریں، پانچ دانے چاول بانٹیں، اور کثرت فراونی رزق کی دعا کریں!

” یہ سال ایک روشن اور گول پورے چاند کی طرح فراوانی اور خوشیوں سے بھرا ہو”.

اپنا تبصرہ لکھیں