جنوبی کوریا کے صوبہ چھلا دو کھوانگ جو کے موآن ائیرپورٹ پر طیارے کو حادثہ۔حادثے میں عملے سمیت 181افراد سوار تھے۔حادثہ پرندے کے ٹکرانے کے بعد گیئر میں خرابی پیدا ہونے بعد طیارہ گر گیا۔ابتدائی اطلاع کے مطابق 28افراد ہلاک ہوچکے ہے.
صبح تقریباً 9:07 بجے، چھلا نم ڈو کے موان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک ہوائی جہاز جس میں 181 مسافر عملے سمیت سوار تھے، باڑ کی بیرونی دیوار سے ٹکرا گیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق زرائع کا کہنا ہے کہ پرندوں کے ٹکرانے کی وجہ لینڈنگ گیئر کی خرابی پیدا ہونے سے حادثہ پیش آیا ہےہے۔
پرواز Jeju Air 7C 2216 (Bangkok to Muan – 737-800 طیارہ) ہے۔ صبح 10:02 بجے تک، 23افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
175مسافروں میں سے 173کاتعلق کوریا اور 2 کاتعلق تھائی لینڈ سے ہے.عملے کے 6 کے چھے افراد بھی شامل ہے. صبح 10:40 بجے تک ذرائع کے مطابق 28 ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے. 2 زندہ بچ گئے۔