فاسٹ بولر حسن علی کہنی کی تکلیف سے نجات نہ پا سکے۔ذرائع کے مطابق حسن علی کہنی کی انجری کے باعث کاؤنٹی کرکٹ میں مکمل میچز نہ کھیل سکے۔حسن علی کا وارکشائر کاؤنٹی سے معاہدہ تھا، فاسٹ بولر اب کہنی کی انجری کا مکمل علاج کرائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حسن علی کی بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکل ہے۔
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days