ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے صحافی خلیل جبران کے قتل کی فوری اور مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں ایچ آر سی پی نے کہا کہ صحافی خلیل جبران کے قتل میں ملوث افراد کا احتساب کیا جائے۔ ایچ آر سی پی کا مزید کہنا تھا کہ پریس کو زندگی کے خطرات سے آزاد ہو کر کام کرنے کے مواقع دیے جائیں۔
حالیہ خبریں
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days