راشد خان ٹی 20 میں وکٹوں کی تیز ترین ڈبل سنچری کرنے والے بولر

افغان کپتان راشد خان تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹی 20 کرکٹ میں تیز ترین 150 وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ انہوں 100 سے کم اور صرف92میچز میں150ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل شکار کیے ہیں ۔دریں اثنا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل میں کوالی فائی کرنے کے بعد راشد خان نے کہا کہ ہم نے ویسٹ انڈیز کے عظیم بیٹسمین برائن لارا کی پیشگوئی کو درست ثابت کر دیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں