ربیکا خان دبئی میں آئمہ بیگ اور بلال سعید کے ساتھ شو کریں گی

سوشل میڈیا اسٹار ربیکا خان 2 اگست کو آئمہ بیگ اور بلال سعید کے ساتھ دبئی میں شو میں حصہ لیں گی۔

دبئی میں ہونے والے انٹرنیشنل شو میں ربیکا خان نامور گلوکارہ آئمہ بیگ اور بلال سعید کے ساتھ شو کی کمپیئرنگ کریں گی۔

سوشل میڈیا اسٹار ربیکا خان نے انٹرنیشنل شوز کا آغاز کردیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں