روس نے یوکرین کے زاپوریژیا ریجن میں حملہ کیا ہے، حملے میں 9 یوکرینی ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔حملے کے باعث کئی عمارتوں اور گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔زاپوریژیا ریجن کے ملٹری ایڈمنسٹریٹر نے کہا ہے کہ متاثرہ علاقے میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ روسی حکام نے حملے سے متعلق کوئی ردعمل نہیں دیا۔
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days