سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔
ریاض سے سعودی وزارت خارجہ نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ سعودی شہری لبنان کا سفر کرنے سے گریز کریں۔
سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ لبنان میں سعودی سفارتخانہ جنوبی علاقے کی پیشرفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔