سربیا کے ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ ومبلڈن میں تماشائیوں پر برہم ہوگئے۔میچ کے دوران حریف ہولگر رُونے کے سپورٹرز ان کا نام پکارتے رہے لیکن جوکووچ ہولگر رُونے کے نعروں کو اپنے خلاف سمجھ بیٹھے۔میچ کے بعد جوکووچ نے کہا کہ رُونے کے فینز بہانے سے ان کی توہین کررہے تھے، وہ 20 سال سے ٹینس کھیل رہے ہیں، انہیں پتا ہے یہ سب کیسے ہوتا ہے۔ 37 سالہ سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ سات مرتبہ ومبلڈن کے فاتح رہ چکے ہیں۔
حالیہ خبریں
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days