سعودی عرب کی حکومت کو مطلوب قتل کیس کا اشتہاری مجرم منڈی بہاؤالدین سے گرفتارکرلیا گیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اشتہاری مجرم غلام عباس ایک شخص کو قتل کرکے سعودی عرب سے فرار ہو گیا تھا، سعودی حکومت نے مجرم کے ریڈ نوٹس جاری کیے تھے۔ ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) گوجرانولہ کےمطابق اشتہاری غلام عباس کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی جس نے اسے ٹریس کرکے گرفتار کرلیا۔
حالیہ خبریں
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days