سعودی دارالحکومت ریاض سمیت دیگر علاقوں میں موسلادھار بارش سردی بڑھ گئی

سعودی دارالحکومت ریاض سمیت ملحقہ علاقوں میں بادل خوب جم کر برسے شہری علاقوں میں جہاں بارش خوب جم کر برسی وہیں صحرائی وادیاں بھی خوب سیراب ہوگئیں بارش کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا .

رپورٹس کے مطابق ریاض میں دوپہر میں درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے دو روز موسم غیر یقینی رہے گا جبکہ محکمہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملکی اور غیر ملکی غیر ضروری سفر سے گریز کریں.

اپنا تبصرہ لکھیں