سعودی عرب کے شہر ابھا میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری

جدہ(خصوصی رپورٹ)سعودی عرب کے شہر ابھا میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے.شدید ژالہ باری کے باعث پہاڑی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی .موسلادھار بارش اور ژالہ باری کایہ سلسلہ کافی دیر تک جاری رہا.

موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے باعث راستے بند ہوگئے.ابھا کا موسم مزید سرد ہوگیا.

اپنا تبصرہ لکھیں