سعودی عرب:ٌسعودی عرب میں ہیروئین اسمگل کرنے کے جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت.سعودی وزارت داخلہ کے مطابق پاکستانی شہری زبیر خان حضرت جمال کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ہیروئین برآمد کی گئی.عدالت کی جانب سے شواہد کی بنا پر سزائے موت سنائی گئی.سعودی حکا م کے مطابق عدالتی فیصلے پر عمل کرتے ہوئے پاکستانی شہری کی سزا پر عمل درآمد کر دیا گیا ہے.