سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر کو فون، الیکشن جیتنے پر مبارک باد دی

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

سعودی ولی عہد نے دوران گفتگو مسعود پزشکیان کو صدارتی الیکشن جیتنے پر مبارک باد دی۔

سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق اس موقع پر ایرانی اور سعودی رہنماؤں نے تعلقات میں مزید استحکام اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو کی۔

اپنا تبصرہ لکھیں