سندھ میں اسلحہ لائسنس کے اجراء پر عائد پابندی اٹھالی گئی، نوٹیفکیشن جاری فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان جولائ 26, 2024July 26, 2024 0 تبصرے 35 مناظر سندھ میں اسلحہ لائسنس کے اجراء پر عائد پابندی اٹھالی گئی ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنرز یکم اگست سے اسلحہ لائسنس کے اجراء کا عمل شروع کریں گے۔