خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کی تحصیل کبل میں گھر سے 4 خواتین کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق دیولی کے علاقےمیں گھر سے ماں اور اسکی 3 بیٹیوں کی تین روز پرانی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ شوہر نے بیوی اور 3 بیٹیوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا۔پولیس کے مطابق ملزم قتل کی واردات کے بعد مسقط فرار ہوگیا۔ اس نے اپنی بیوی کے بھائی کو فون کرکے قتل کی واردات سے آگاہ کیا۔
حالیہ خبریں
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days