صدر کراچی سولر پینلز ایسوسی ایشن محمد اذہان کا کہنا ہے کہ سولر پینلز کی فی واٹ قیمت کم ہو کر 35 روپے ہوگئی۔محمد اذہان نے کہا کہ لیتھیم بیٹری کی قیمت بھی عالمی سطح پر ایک ماہ میں 10 فیصد کم ہوئی۔صدر کراچی سولر پینلز ایسوسی ایشن نے مزید کہا کہ انورٹر پر کوئی ٹیکس نہیں لگا، اس کی قیمت میں بھی 10 فیصد کمی آئی ہے۔
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days