سپین(نمائندہ خصوصی)سیاحتی علاقے ہیوسکا میں چئیر لفٹ حادثے میں 9 افراد شدید زخمی جبکہ 8 افراد زخمی ہیں. آراگون صوبائی حکومت نے 2 ایمبولینس ہیلی کاپٹراور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ کئے ہیں. 24 لائف سپورٹ یونٹ،14 ایمبولینسز ڈاکٹرز جائےحادثہ پر پہنچ گئے.حادثے کی وجوہات کا تعین کیا جارہاہے.آراگون صوبائی حکومت نے ایک ایمرجنسی نمبر بھی جاری کردیاہے.

