جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں گاڑی راہ گیروں پر چڑھ گئی، جس سے 9 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تیز رفتار گاڑی دو دیگر گاڑیوں سے ٹکراتی ہوئی فٹ پاتھ پر کھڑے راہ گیروں پر چڑھ گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔