شام اور عراق میں داعش کی واپسی کا خدشہ ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ

امریکی سینٹرل کمانڈ نے شام اور عراق میں داعش کی واپسی کا خدشہ ظاہر کردیا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کےمطابق سال 2024 کے 6 ماہ میں داعش نے شام اورعراق میں 153 حملوں کا دعویٰ کیا، رواں سال شام اورعراق میں حملوں کی تعدادگزشتہ سال کے مقابلے میں دوگنی ہے۔

سینٹکام کے مطابق حملوں میں اضافہ اس بات کی نشاندہی ہے کہ داعش تشکیل نو کی کوشش کر رہا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں