قومی کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی کا مستقبل روشن ہے، کپتانی انہیں دوبارہ مل جائے گی اگر نہیں بھی ملتی تو انہیں اپنے کھیل پر توجہ دینی چاہیے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ چیئرمین کرکٹ بورڈ اور قومی ٹیم کی کپتانی کی بار بار تبدیلی پر لوگ ہم پر ہنستے ہیں۔
حالیہ خبریں
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days