شفیلڈ/برطانیہ :آزاد کشمیر پاکستان سے تعلق رکھنے والے شفاق محمد لبرل ڈیموکریٹس کی جانب سے ہاوس آف لارڈز کے رکن منتخب ہوگئے ہیں.شفاق محمد اس سے قبل ممبریورپین پارلیمنٹ بھی رہ چکے ہیں .
شفاق محمد لبرل ڈیموکریٹس کے پلیٹ فارم سے دوسرے پاکستانی کشمیری تاحیات ممبر ہاوس آف لارڈز منتخب ہوئے ہیں.کمیونٹی کی جانب سے شفاق محمد کو مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے.
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days